EWCJbc9WkAI5gHX

وزیر اعظم عمران خان کی ممتاز علماء کرام کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی ممتاز علماء کرام کے وفد سے ملاقات وفد میں پیر امین الحسنات شاہ، پیر شمس الامین، پیر نقیب الرحمن، مولانا محمد حنیف جالندھری، مولانا طاہر محمود اشرفی، مولانا حامدالحق حقانی، محمد گلزار نعیمی، مولانا سید چراغ دین شاہ اور مولانا ضیاء اللہ شاہ شریک.

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل

ویڈیو لنک کے ذریعے گورنر سندھ عمران اسمعیل، مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی , علامہ شہنشاہ نقوی شریک.

مزید پڑھیں:  رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کو نظر آئے گا

علمائے کرام کے وفد کی لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیر اعظم کے موقف کی بھرپور تائید علماۓ کرام کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی.