Chamman Border

افغانستان میں پھنسے ڈرائیورز کیلئے چمن بارڈرکھول دیا گیا

چمن : افغانستان میں پھنسے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ لے جانے والے ڈرائیورز کے لئے پاک افغان سرحد کھول دیا گیا . بارڈرذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے آج 70 سے 80 ڈرائیورز داخل ہونگے . افغانستان سے باب دوستی کے ذریعے آنے والے ڈرائیورز کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جا رہا ہے . وطن واپس آنے والے ڈرائیورز کا قرنطینہ سینٹر میں ٹیسٹ کئے جائینگے .پاک افغان سرحد پر بنائے گئیقرنطینہ سینٹر بحال ہوگیا .

مزید پڑھیں:  جنوبی افریقہ :مسافر بس کھائی میں گرنے سے45افراد ہلاک