پشاور: خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 67 تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد جاں بحق ہو گئی . گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1235 ہوگئی2311 مشتبہ کیسز کی رپورٹ آنا باقی ہیں.صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 267 ہو گئی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments