download 10

زکوٰۃ سے متعلق وفاق اور صوبوں کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد : سپریم کورٹ کرونا ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ نے زکوٰۃ سے متعلق وفاق اور صوبوں کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار، زکوٰۃ سے متعلق پیش کی گئی رپورٹس سے مطمئن نہیں ہیں، زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز سے متعلق وفاق اور صوبوں سے تفصیلات طلب

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ

عدالت نے زکوۂ اور بیت پامال کے پیسے کے بارے میں اسلامی نظریاتی کونسل اور مفتی تقی عثمانی سے شرعی رائے طلب کر لی، کیا زکوٰۃ اور بیت المال کے محمکے انتظامی اخراجات کیلئے خود پر پیسہ خرچ کرسکتے ہیں اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے

کیا زکوٰۃ اور بیت المال کے پیسے سے محکمے کے عملے کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوسکتی ہے اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے

مزید پڑھیں:  بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان

امید ہے تمام حکومتیں کرونا وبا سے نمٹنے کیلئے یکساں حکمت عملی اپنائے گی عدالت

کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی، وفاق سمیت تمام صوبوں سے رپورٹس طلب.