پشاور :لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہو گیا. ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے65.سالہ شخص دورہ روڈ آخون آباد کا رہائشی تھا.ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ متاثرہ مریض کو آئسولیشن میں داخل کیا گیا تھا،جہاں وہ رات کو وفات پا گیا.ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس کے 9 مریض زیرعلاج ہیں.ہسپتال میں 10 مشتبہ مریضوں کے نمونے ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments