ریسکیو 1122/ چھت گرنے کا واقعہ

پشاور :چارسدہ روڈ کے قریب ڈیری فارم کی چھت گر گئی، ریسکیو1122

پشاور: ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے40 مویشی دب گئے ، ریسکیو1122

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس اہلکار قتل، سرچ آپریشن شروع

پشاور: ریسکیو1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ریسکیو1122

مزید پڑھیں:  یتیم بچوں کی کفالت میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: ریسکیو1122 اہلکاروں نے ملبے تلے سے مویشیوں کو زندہ نکال لیا جبکہ 3 گائے کو مردہ نکال لیا، ریسکیو1122