خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا پشاور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا پشاور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن، ہزاروں لیٹر جعلی و زائد المعیاد مشروبات برآمد

پشاور: جی ٹی روڈ پر گاڑی سے 1000لیٹر سے زائد جعلی روح افزاء مشروب برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

پشاور: جعلی مشروبات کو پشاور سے نوشہرہ سپلائی کیا جارہا تھا، رنگے ہاتھوں دھر لئے گئے، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

مزید پڑھیں:  اسرائیل پر حملہ، امریکہ کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

پشاور: چارسدہ روڈ پر گودام پر چھاپا، 1500 لیٹر سے زیادہ زائد المعیاد و مضر صحت جوس برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

پشاور: گودام سے بھاری مقدار میں زائد المعیاد ملک پیک بھی برآمد کئے گئے، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

مزید پڑھیں:  لکی مروت، لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، 4 افراد شدید زخمی

پشاور: کاروائی میں گودام کو سیل کردیا گیا، مالکان کو مزید کاروائی کے لئے دفتر طلب کرلئے گئے؟ فوڈ سیفٹی اتھارٹی

پشاور: زائد المعیاد و جعلی مشروبات کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی، فوڈ سیفٹی اتھارٹی