9de3748a 7446 49a9 b9ac 42cfb43e3bfd

دہشت گردوں کا میران شاہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

میران شاہ:دہشت گردوں کا میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ فورسز نے دہشت گردوں کا موثر انداز میں مقابلہ کیا،مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے.

مزید پڑھیں:  کوئی ایمنسٹی سکیم نہیں ،ٹیکس دینا پڑیگا:وفاقی وزیر خزانہ

فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اکبر حسین خان شہید جبکہ 3 سپاہی زخمی ہوئے، سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن،

مزید پڑھیں:  سٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرزکو اعزازات عطا

شہید حوالدار اکبر حسین خان کی عمر 43 سال تھی اور تحصیل دیر کوٹ ضلع باغ کے رہائشی تھے.