3 طالبات نے استانی کو قتل

حیدر آباد: مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی

حیدرآباد میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمسن بچی سے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا گیا ہے تاہم بچی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے تو قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش