ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ژالے سرحدی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ دیسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی