ریسکیو 1122/ چھت گرنے کا واقعہ

پشاور :عطامحمد گڑھی کوہاٹ روڈ میں گھر کی چھت گر گئی، ریسکیو1122

پشاور: ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے4 افراد دب گئے جس میں 2 بچے اور 2خواتین شامل ہیں ، جس میں ایک خاتون کی حالت تشویشناک۔ریسکیو1122
پشاور: ریسکیو1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ریسکیو1122
پشاور: ریسکیو1122 اہلکاروں نے ملبے تلے سے زخمی کو نکال لیا، ریسکیو1122
پشاور : ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا،
ریسکیو1122
پشاور:ریسکیو ٹیم گھر کا ملبہ ہٹانے میں مصروف
زخمیوں کے نام
بلال عمر 2 سال
عائشہ عمر 5 سال
مسماۃ (ن)عمر 26 سال
مسماۃ(ح) عمر 17 سال (تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل)

مزید پڑھیں:  ملائشین نیوی پریڈ، 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی