خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوابی میں بڑی کارروائی

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوابی میں بڑی کارروائی مضر صحت مشروبات تیارکرنے والی فیکٹری سیل کر دی گئی
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے اطلاع ملنے پر صوابی میں قائم جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مارا گیا۔جہاں غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی تیاری جاری تھی ۔فیکڑی سے 20 ہزار لیٹر سے زائد غیر معیاری مشروبات برآمد ،فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مشینری کو ضبط کرتے ہوئے فیکٹری کو سیل کر دیا

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، دریاوں میں طغیانی کا خدشہ