درزیوں کے لیے سرکاری ریٹ مقرر

پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پر درزیوں کے لیے سرکاری ریٹ مقرر

شلوارقمیض سلائی کے لئے درزیوں کی تین کیٹگری مقرر کی گئی

کیٹگری اے 1400، کیٹگری بی 1000 اور کیٹگری سی 800 روپے فی سلائی مقرر کر دیے گئے ، ڈی سی پشاور

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد: شملہ پہاڑی میں جھولے سے گر کر شہری جاں بحق

تمام افسران کوسرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی ہے ، ڈی سی پشاور

عوام بھی درزیوں کو مقرر کردہ سرکاری ریٹ کے مطابق ہی ادائیگی کریں ۔ ڈی سی پشاور

مزید پڑھیں:  ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی ،چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

درزی زیادہ رقم طلب کرے تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم شکایت درج کریں۔ ڈی سی پشاور