بی آر ٹی پشاور

دوران عید بی آر ٹی پشاور کے اوقات کار

عید کے پہلے روز بی آر ٹی سروس کا آغاز کارخانو اور چمکنی سے صبح 10 بجے ہو گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور
بی آر ٹی کے روٹس ER1, DR 7, SR 8, ER9, ER 10
عید کے تینوں روز بند رہیں گے۔ ترجمان ٹرانس پشاور
باقی ڈائریکٹ روٹس پر عید کے پہلے روز سروس کا آغاز کوریڈور سے صبح 10بجے ہو گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور
عید کے دوسرے روز سروس کا آغاز معمول کے مطابق صبح 6 بجے ہو گا۔ترجمان ٹرانس پشاور
ادارہ مسافروں کو عید کے دنوں میں بھی بہترین سفری سہولت دینے میں کوشاں ہیں- ترجمان ٹرانس پشاور

مزید پڑھیں:  یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ