پشاور ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی

پشاور میں زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی

خارجی راستوں اور اڈوں میں 3000 سے زائد ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا معائنہ۔

سواریوں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر 213 ڈرائیوروں کو جرمانہ،تین ٹرانسپورٹ ٹرمینل سیل

مزید پڑھیں:  نیشنل کمانڈ اتھارٹی سے وابستہ 47سائنسدانوں اور انجینئرز کو سول ایوارڈز عطا

سواریوں کو زائد کرایہ واپس کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر پشاور ،

کوہاٹ اڈہ، کوہاٹ روڈ، چارسدہ اڈہ، چارسدہ روڈ، کارخانو اڈہ، لاہور اڈہ، جنرل بس سٹینڈ اور دیگر خارجی راستوں پر ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا،

مزید پڑھیں:  امریکا جنگ میں شامل ہوا تو بھرپور جواب دیں گے: ایران

ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم،ہے ۔ ڈی سی پشاور