خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی سالانہ رپورٹ

پشاور،12 ماہ کے دوران 14 لاکھ 74 ہزار 160 کلو غیر معیاری و مضر صحت اشیا کو تلف کیا گیا، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

ناقص صفائی، مضر صحت و جعلی اشیا خوردنوش کا کاروبار کرنے پر 2 ہزار 72 دکانیں، کارخانے سیل، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی

حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 6 کروڑ 22 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے کاروباری حضرات کو 26 ہزار 616 لائسنسز کا اجرا کیا گیا، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شہر اور مضافات میں ہلکی بارش، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

ایک سال میں تقریبا 8 ہزار فوڈ ہینڈلرز کو محفوظ خوراک سے متعلق بنیادی تربیت فراہم کی گئی، فوڈ سیفٹی اتھارٹی