بارشوں کا نیا سلسلہ

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سےبارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال .
تیز آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی اے
بارشوں اور ہواوں کا سلسلہ جمعرات کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات
بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔محکمہ موسمیات
جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ پی ڈی ایم اے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی