خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز پیر سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔

خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز پیر سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلی محمود خان نے کل عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ، بقایاجات اور سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کل گورنر ہاوس پشاور میں عید الفطر کی نماز ادا کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بی ایچ یو کی چھت گر گئی، بچوں سمیت 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کابینہ اراکین اور سرکاری حکام بھی وزیر اعلی کے ہمراہ عید الفطر کی نماز ادا کریں گے۔