Coronavirus screening Pakistan 1

صوبہ بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 74ہو گئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 74تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد جاں بحقہو گئے .گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئیہیں.صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1276 ہوگئی. صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 302 ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک