اسلام آباد:کمانڈ سینٹر کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سولہ افراد جاں بحق ہوئے، سندھ میں 61، پنجاب میں 45، کے پی کے میں 74 مریض زندگی کی بازی ہار گئے.گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 6 مریض کورونا وائرس کے باعث جاں بحقہوئے .وفاقی دارلحکومت میں اموات کی تعداد 3 ہے ،ملک میں 52 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے34 فیصد کیسز کا تعلق بیرون ملک سے ہی جبکہ 64 فیصد مقامی طور پر پھیلے، کمانڈ سینٹرکے مطابق ملک بھر میں 597 ہسپتالوں میں 2443 مریض زیر علاج ہیں.ملک بھر میں ابتک ایک لاکھ 11 ہزار 886 لوگوں کے ٹیسٹ کیے جاچکے.گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 5347 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments