عید کی خوشی

عید کی خوشی غم میں بدل گئی

بد قسمت خاندان کو عید کی خوشیاں راس نہ آئیں اور ٹھنڈیانی کے قریب کار کھائی میں گرنے سے کمسن بچی جاں بحق جبکہ گاڑی کا ڈرائیور بھی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔بدقسمت خاندان لاہور سے عید کی چھٹیاں گزارنے کے لیے آیا تھاکہ ٹھنڈیانی کے قریب گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا