یوکرینی صدر

صحت کے چارسو ادارے روسی حملوں کا نشانہ بنے،یوکرینی صدر

کیف: یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے اسپتالوں اور دیگراداروں کو تباہ کر دیا،صحت کے چارسو ادارے روسی حملوں کا نشانہ بنے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ماریوپول سے شہری انخلاآج بھی جاری رہے گا۔ یوکرینی صدر نے الزام عائد کیا کہ ازوسٹال پلانٹ پر روسی حملے جاری ہیں۔ اسٹیل پلانٹ میں یوکرینی شہریوں اور فوجیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔

مزید پڑھیں:  نواز شریف کو اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی،علیمہ خان