اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی آزادجموں کشمیرکے دارالحکومت مظفرآبادکا دوری ،صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر نے صدر مملکت کا استقبال کیا، صدرمملکت نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے حفاظتی سامان آزاد کشمیر حکومت کے حوالے کیا، صدرمملکت کووزیراعظمہائوس مظفرآباد میں کرونا کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کورونا سے متعلق اقدامات کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ کیا، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل بھی صدر مملکت کے ہمراہ ہیں، صدر مملکت تھوڑی دیر میں اپنے دورے سے متعلق میڈیا سے گفتگو کریں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments