ایبٹ آباد کینٹ

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا والا ملزم گرفتار
ایبٹ آباد عبدالواحد نے کھڑیاں میں جنگل کو آگ لگا کر ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی تھی

ایبٹ آباد گرفتار ملزم کو محکمہ جنگلی حیات کے کے حوالے کر دیا گیا پولیس

مزید دیکھیں :   پختونخوا کا رابطہ منقطع کرنے پرصوبائی حکومت برہم