انگلش کائونٹی چیمپئن شپ

انگلش کائونٹی چیمپئن شپ، محمد عباس نے گلوسٹر شائر کی 6وکٹیں اڑا دیں

لندن: انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس چھائے رہے اور ان کی تباہ کن بولنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔محمد عباس نے ٹورنامنٹ میں ہمپشائر کی طرف سے 17 اوورز میں 45 رنز دے کر گلوسٹر شائر کی 6وکٹیں اڑا دیں۔جس کے بعد میچ میں ہمپشائر کے جیتنے کی امید بڑھ گئی۔میچ کے پہلی اننگ میں ہمپشائر نے 342 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں گلوسسٹر شائر 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :زین قریشی کی 4مقدمات میں راہداری ضمانت منظور