پشاور :صوبے میں کرونا کے بڑھتے واقعات پر وزیراعلی محمود خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس کا انعقاد.اجلاس میں وزیر صحت تیمور جھگڑا اور چیف سیکرٹری اورمحکمہ صحت کے اعلی حکام بھی شریک ہیں.اجلاس میں صوبہ بھر میں کرونا وائرس کے تازہ کیسز سے متعلق غور وخوص کیا گیا ۔کرونا کے خاتمے اور پشاور سمیت صوبہ بھر میں جزوی لاک ڈاون کی مجموعی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments