پنجاب سے آٹے کی ترسیل

خیبر پختونخوا میں پنجاب سے آٹے کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا مگر قیمتوں میں کمی نہ آسکی

ذرائع کے مطابق پنجاب سے آٹے کی ترسیل کا عمل شروع ہو چکا ہے مگر اس کے باوجود آٹے کی قیمت میں کمی نہ آسکی، مارکیٹ میں مکس آٹے کا تھیلہ 1400 روپے جبکہ فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے مقرر
آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں کمی آنے میں ٹائم لگے گا مارکیٹ میں آٹا پہنچنا شروع ہو گیا ہے ،آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ سرکاری کوٹہ نہ ملنے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

مزید پڑھیں:  جمرود، کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں بےکار، حکام توجہ دیں