اسلام آباد : کرونا وائرس میں مبتلا فیصل ایدھی 5 دن قبل وزیراعظم عمران خان سے ملے تھے،فیصل ایدھی کا ٹیسٹ 2 دن پہلے کیا گیا جس کی رپورٹ آج سامنے آئی جس کی وجہ سے آج ہی وزیراعظم نے کرونا وائرس ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments