download 51

دنیا کورونا کی لپیٹ میں

ڈیسک رپورٹ : دنیا بھر میں کورونا سے 24 لاکھ 90 ہزار 999 افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ کورونا سے متاثر 6 لاکھ 56 ہزار 51 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں.دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزار 241 ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین کا احتجاج اور دھرنا