پشاور میں بے سہارابچوں کے آشیانے میں نئی مہمان کی آمد

پشاور میں بے سہارابچوں کے آشیانے میں نئی مہمان کی آمد کے بعد خوشی کا سماں ، پہلی بارکمسن بچی زمونگ کور مرکز میں داخل ہوئی

مزید پڑھیں:  دہشت گردوں کو اپنے اہداف کمزور کرنے نہیں دینگے،صدر مملکت

انتظامیہ کے مطابق انیسہ گزشتہ رات چھوٹے بھائی کے ساتھ فقیرآباد میں لاوارث ملی جن کو رجسٹرڈ کرکے داخل کیا گیا۔ ڈائریکٹر مظہرعلی نے بتایا کہ بچی کی دیکھ بھال کی زمہ داری خواتین سٹاف کی ہوگی ۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی جیل کی بجائے بیڈ روم میں سزا کاٹ رہی ہیں، عظمی بخاری