لیڈی ریڈنگ اسپتال او پی ڈی کے عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

لیڈی ریڈنگ اسپتال او پی ڈی کے عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق طارق نامی کلاس فور کو تیماردار کا پرس ملا جس میں 80 ہزار سے زائد کی رقم تھی۔ او پی ڈی مینیجر نے تیماردار کو ڈھونڈ نکالا پرس اور دوسری دستاویزات حوالے کی۔ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کلاس فور کی ایمانداری کے صلے میں تعریفی سند سے نوازنے کا فیصلہ۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور