اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کلوروکوئین کی برآمد کی منظوری دے دی، کابینہ اجلاس میں متعددوفاقی وزرا نے کلوروکوئین کی برآمد کی مخالفت کی،ذرائع کے مطابق شیریں مزاری، شفقت محمود، اسد عمر اور شیخ رشید کی کلوروکوئین برآمد کرنے کی مخالفت کی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments