ڈیسک رپورٹ : قومی اسمبلی کےسنیئر ارکان کی مشاورت شروع، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ کے اجلاس ورچوئل بلانے کے لیے سابقہ تین اسپیکرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی تھی، اجلاس کی سربراہی سید فخر امام کر رہے ہیں،اجلاس میں فہمیدا مرزا، ایاز صادق اور بابر اعوان شریک.
چیف ویپ عامر ڈوگر اور علی محمد خان بھی اجلاس میں شریک،سید نوید قمر ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک.