Firing in Canada

کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا میں فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے-ترجمان دفتر خارجہ

ڈیسک رپورٹ : کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا میں فائرنگ کا واقعہ پر ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹ،فائرنگ کے واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے، قیمتی جانوں کے ضیاع ہر گہرے دکھ، ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں.

مزید پڑھیں:  نیویارک، فلسطین کے حمایتی طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

واقعہ سے متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں کینیڈین حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے ترجمان دفتر خارجہ

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا، مخصوص نشستوں پر حلف برداری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ