unnamed 22

آئی ایم ایف کے اجازت سے 6 ماہ ٹیکس اہداف میں نرمی کا فیصلہ

ڈیسک رپورٹ:ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کورنا وائرس کے پیش نظر آئندہ 6 ماہ کے دوران ٹیکس میں نرمی اور ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کی پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس ہدف کم سے کم رکھنے اور ٹیکس وصولی میں نرمی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ستمبر کے بعد ٹیکس ہدف کا تعین کیا جائے گا.

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جون تک ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 3500 ارب روپے تک رہی ہیں،رواں ماہ اپریل میں 150 ارب روپے تک رہئنے کا امکان ہے، وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے نئ ٹیکس پالیسی تیار کرنے کی خاطر ایف بی آر کو ہدایات جاری کر دی ہے.

مزید پڑھیں:  عوام کو ہر صورت ٹیکسز دینے پڑیں گے، وفاقی وزیرخزانہ