اسلام آباد : ای سی سی اجلاس کی صدارت مشیر خزانہ حفیظ شیخ کریں گے، ای سی سی اجلاس میں 9نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جاۓ گا، ہیلتھ کیئر ریگولیٹری کیلئے 15کروڑ کی گرانٹ کی منظوری کا امکان، رلیف پیکج کے تحت ڈیلی ویجز کیلئے 200 ارب کی منظوری کا امکان،ای او بی آئ کیلئے نظر ثانی شدہ بجٹ تجاویز ایجنڈے میں شامل،ترقیاتی کاموں کیلئے 60 کروڑ گرانٹ کی منظوری کا امکان.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments