l 638218 053207 updates

تحصیل کاٹلنگ کے علاقہ بابوزئی میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

کاٹلنگ: 36 سال خاتوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ٹائیپ ڈی ہسپتال کے ایم ایس نے کورونا کیس کی تصدیق کردی۔ متاثرہ خاتون کا شوہر کچھ دن پہلے اسلام آباد سے آیا تھا۔ شوہر کا اسلام آباد جاتے ہی کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ متاثرہ خاتون کے گھر کو قرنطینہ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں استثنیٰ درخواست منظور