سوات: سوات میں مزید 16افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، تعداد 106تک پہنچ گئی، بحرین اور گوڑہ شموزو کورنٹین قرار ،نئے انے والے کیسوں میں 8کا تعلق بشیگرام چیل ،3کا تعلق شموزوخزانہ ،ایک کا تعلق کانجو،ایک کا کوکارئی،ایک کا گوڑہ شموزو اور ایک کا تعلق امانکوٹ سے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments