مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والاجوڑا پشاورمیں قتل

پولیس سٹیشن میچی گیٹ کی حدود ورسک روڑ پٹوار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لڑکا اور لڑکی جاںبحق ہوگئے ۔اطلاعات ہیں کہ جاں بحق مذکورہ بالا لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی۔ اور دونوں کا تعلق مانسہرہ سے ہیں ڈیڈ باڈی کو کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان قومی ٹیم بنائے جانے کا امکان