عمران خان اچانک پشاور صدر بازار پہنچ گئے

ویب ڈیسک: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اچانک صدر بازار پہنچ گئے،عمران خان عوام میں گھل مل گئے۔

عمران خان کو دیکھ کر بازار میں لوگوں کا رش لگ گیا،لوگوں نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

لوگوں نے امپورٹڈ حکومت نا منظور کے نعرے لگائے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور دیگر پارٹی قائدین بھی عمران خان کے ساتھ تھے.

مزید دیکھیں :   پاکستان نے 11 ماہ میں ساڑھے 13 ارب ڈالرز سے زائد کا قرضہ لیا