دشمن سے حفاظت کیلئے وظیفہ

ویب ڈیسک:دُشمن سے کسی قسم کا خوف ہو یا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو اس آیت کو روزانہ ۱۰۱ مرتبہ پڑھ لیں ، ان شاء اللہ عز وجل دشمن کے شر سے ہر طرح سے محفوظ رہیں گے۔ اول و آخر درود ابراہیمی تین بار ضرور پڑھیں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

(پارہ نمبر 10، سورۃ التوبۃ آیت نمبر 51)