پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(دائود خان )پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پہل گیا ،پشاور میں زلزلے سے لو گ گھروں س نکل کر سڑکوں پر آگئے۔