آٹے کی بوری

80 کلو آٹے کی بوری 6 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی

80کلو 6 ہزار 500روپے تک پہنچ گئی ہے، فائن آٹا ، سپیشل فائن آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ذخیرہ اندوز مافیا نے ایک مہینے کے دوران کروڑوں روپے کا منافع کما لیا، 80کلو فائن آٹے کی بوری 6 ہزار 200 سے 300 روپے اضافہ کے ساتھ 6 https://mashriqtv.pk/latest/193762/ہزار 500روپے، بیس کلو آٹے کی بوری سپیشل فائن 1400سے 1450روپے، فائن 1400سے 1500روپے جبکہ سرخ آٹا کا تھیلا 1350روپے کا ہو گیا ہے، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث نابنائیوں نے روٹی کا وزن بھی کم کردیا ہے، پختونخوا نابنائی ایسوسی ایشن کے رہنماء جہانزیب خان کے مطابق فائن آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد نابنائیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  24 اہم افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری