وفاق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا

وفاق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا ۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا ۔

مزید دیکھیں :   لمپی سکن سےمتاثرہ جانور کا گوشت کھایا جاسکتا ہے،ڈی جی لائیواسٹاک