چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے یہ سب افواہیں اور غلط معلومات ہیں کہ ڈیل ہو گئی ہے۔ بالکل نہیں!ہم اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں اور کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اسمبلیوں کی تحلیل اور انتخابات کی تاریخوں کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔
اسلام آباد اور پنڈی کے تمام لوگوں کو اس میں شامل ہونے کی اپیل بھی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments