مادھوری ڈکشٹ نے سلمان ، شاہ رخ کیساتھ سیلفی

مادھوری ڈکشٹ نے سلمان ، شاہ رخ کیساتھ شاندار سیلفی شیئر کردی

مادھوری ڈکشٹ نے کرن جوہر کی سالگرہ تقریب میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی ہے جسے ان کے مداحوں بہت پسند کر رہے ہیں۔انسٹاگرام پر اکائونٹ پر شیئر کی گئی اس سیلفی میں ان کے ساتھ گوری خان اور شری رام نینے بھی شامل تھے۔مادھوری نے اس سیلفی کو عنوان دیا ہے "بات کرنے کے لیے بہت کچھ ہے نا؟” ۔

مزید پڑھیں:  مہوش کی بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات

سیلفی میںتینوں مرد سیاہ لباس میں نظر آرہیہیں جب کہ گوری سنہری لباس پہنے ہوئے ہیں اور مادھوری نے چمکدار پتلون کے ساتھ سیاہ قمیض پہن رکھی ہے۔مداح کمنٹ سیکشن میں اپنے پسندیدہ ستاروں کو ایک تصویر میں دیکھ کر پاگل ہو گئے جیسا کہ ایک نے لکھا، "ایک فریم میں تمام لیجنڈز۔”