جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر

چئیرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام ڈور میں سب سے آگے

ویب ڈیسک :میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام حکومتی فہرست میں سرفہرست ہے۔ تمام حکومت جماعتیں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر متفق ہیں۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات میں بھی زیر غور آیا تھا۔

مزید پڑھیں:  انتخابی مہم کے دوران اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے، بلاول بھٹو زرداری

دونوں رہنما جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر متفق تھے۔حکومت کو یقین ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو بھی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں، میتھیو ملر