مریم نواز کا ٹویٹ

فتنہ خان!پورے پاکستان میں تم واحد شخص ہو جس کا اسرائیل سے براہ راست خاندانی واسطہ ہے-مریم نواز کا ٹویٹ

ویب ڈیسک: اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ فتنہ خان پورے پاکستان میں واحد شخص تم ہو جس کا اسرائیل سے براہ راست خاندانی واسطہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک مسلمان پاکستانی کے مقابلے میں زیک گولڈ اسمتھ کی الیکشن کیمپئین کرنے والے میں تمہیں وارننگ دیتی ہوں جھوٹ بولنے سے باز آ جاؤ ورنہ منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔

مزید پڑھیں:  این اے 130سے نواز شریف کی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

انہوں نے کہا کہ جھوٹے خط، جھوٹی عالمی سازش، قتل کا جھوٹا ڈرامہ فیل ہونے کے بعد تاریخ کے سب سے ناکام لانگ مارچ کے بعد اب اسرائیل وفد بھیجے جانے کی انتشار خان کی ایک اور دو نمبری!

مزید پڑھیں:  مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا