،پاکستان کی 18ویں پوزیشن

انٹرنیشنل ہاکی ٹیموں کی عالمی درجہ بندی،آسڑیلیا بدستور نمبر ون،پاکستان کی 18ویں پوزیشن

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی ٹیم بدستور سرفہرست ہے، ایشیا کپ میں شرکت کے باوجود پاکستان کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، قومی ٹیم کی اٹھارہویں پوزیشن برقرار ہے، ہالینڈ نے پرولیگ میں بہتر پرفارمنس کی وجہ سے بھارت کی جگہ تیسرے نمبرپر آگئی ہے، نئی رینکنگ کےمطابق آسٹریلیا پہلے، بیلجیم دوسرے،ہالینڈ تیسرے، بھارت چوتھے،جرمنی پانچویں، انگلینڈ چھٹے،ارجنٹائن ساتویں، نیوری لینڈ آٹھویں، سپین نویں، ملائیشیا دسویں نمبر پر پے،فرانس گیارہویں، کینیڈا بارہویں،آئرلینڈ تیرویں،جنوبی افریقہ چودیں،کوریا پندرہویں، جاپان سولہویں،ویلز سترویں ، پاکستان اٹھارہویں پوزیشن پر ہے۔ خواتین کی درجہ بندی میں پاکستان کا انسٹھ واں نمبر ہے۔

مزید پڑھیں:  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو اردن کے ہاتھوں بھی شکست