معروف فلم، ٹی وی اداکار اور کامیڈین رفیع خاور المعروف ننھا کی چھتیسویں برسی آج جمعرات کو منائی جا رہی ہے۔رفیع خاور نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1966 میں اردو فلم وطن کا سپاہی سے کیا۔ انہوں نے کئی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا جن میں الف نون نے بے مثال شہرت حاصل کی ۔انہیں 1977 اور 1983 میں بہترین معاون اداکار اور بہترین مزاح نگار کے دو نگار ایوارڈ ملے۔ان کا انتقال آج ہی کے دن 1986 میں لاہور میں ہوا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments